-->
امریکہ: ہائپر سونک میزائل حملوں کا خلا سے دفاع کرنے کا منصوبہ

امریکہ: ہائپر سونک میزائل حملوں کا خلا سے دفاع کرنے کا منصوبہ

میزائل حملوں سے دفاع کا امریکی ادارہ ایم ڈی اے، آواز سے کئی گنا تیز رفتار میزائلوں کا راستہ روکنے کے لیے خلا میں ایسے مراکز قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے جہاں سے راکٹ داغ کر میزائل کو راستے میں ہی تباہ کر دیا جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Fxokqb

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ہائپر سونک میزائل حملوں کا خلا سے دفاع کرنے کا منصوبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3