
طالبان وفد کی تہران میں ایرانی عہدے داروں سے ملاقات
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ ایرانی عہدے داروں کی ملاقات افغان صدر اشرف غنی کے علم میں تھی اور اس کا مقصد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا طریقہ کار طے کرنا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2CJBqy9
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2CJBqy9
0 Response to "طالبان وفد کی تہران میں ایرانی عہدے داروں سے ملاقات"
Post a Comment