
عالمی دہشت گرد حملوں میں 33 فی صد کمی: رپورٹ
شام میں شدت پسندی میں کمی آئی۔ لیکن غیر عسکریت پسند افراد کی ہلاکتوں کے لحاظ سے سال 2018میں افغانستان عالمی سطح پر مہلک ترین ملک ثابت ہوا۔ ’جینز‘ نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ان حملوں میں تقریباً ایک تہائی کا اضافہ آیا، جب کہ ہلاکتوں کے اعتبار سے 80 فی صد اضافہ دیکھا گیا
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2CJefCz
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2CJefCz
0 Response to "عالمی دہشت گرد حملوں میں 33 فی صد کمی: رپورٹ"
Post a Comment