
جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط، پاکستان کے خلاف 205 رنز کی برتری
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں دوسرے دن کا پہلا سیشن ملا جلا رہا جہاں پاکستانی بولرز نے عمدہ بولنگ کی اور دو وکٹیں حاصل کیں، وہیں ’پروٹیز‘ نے نا صرف پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کیا، بلکہ 11 رنز برتری بھی لے لی
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2R7Y4J3
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2R7Y4J3
0 Response to "جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط، پاکستان کے خلاف 205 رنز کی برتری"
Post a Comment