-->
سزا کے اعلان سے قبل، مائیکل فلن کے لیے ٹرمپ کا نیک خواہشات کا اظہار

سزا کے اعلان سے قبل، مائیکل فلن کے لیے ٹرمپ کا نیک خواہشات کا اظہار

ٹرمپ نے ٹوئٹر پر لکھا ہےکہ ’’یہ امر دلچسپی سے خالی نہیں کہ اپنے اوپر بے انتہا دباؤ کے باوجود، روسی گٹھ جوڑ کے معاملے پر وہ کیا کہتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ وہ وقت تھا جب بہت ہی کامیاب انتخابی مہم جاری تھی‘‘۔ ’’کوئی گٹھ جوڑ نہیں تھا!‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rJ4LSX

Related Posts

0 Response to "سزا کے اعلان سے قبل، مائیکل فلن کے لیے ٹرمپ کا نیک خواہشات کا اظہار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3