
ایران کی افغان طالبان سے ملاقات؛ کابل میں’’امن عمل، علاقائی سلامتی، استحکام‘‘ پر بات چیت
علی شمخانی کے حوالے سے، ’تسنیم‘ نے بتایا ہے کہ ’’طالبان کے ساتھ ہونے والی بات چیت اور مکالمے کے بارے میں افغان حکومت کو اطلاع دی گئی ہے، اور یہ عمل جاری رہے گا‘‘۔ ادھر، افغان قومی سلامتی کے مشیر نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر زور دیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QUxt2j
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QUxt2j
0 Response to "ایران کی افغان طالبان سے ملاقات؛ کابل میں’’امن عمل، علاقائی سلامتی، استحکام‘‘ پر بات چیت"
Post a Comment