
یمن: حوثی باغی جمعے کو فیصلہ کریں گے آیا دونوں فریق بات چیت میں سنجیدہ ہیں
باغیوں کے ایک ترجمان نے عربی زبان کے ایک ٹیلیوژن نیٹ ورک کو بتایا کہ ’’ہمیں دوسرے فریق کے ساتھ بات چیت میں کوئی مسئلہ نہیں۔ ہم کل فیصلہ کریں گے آیا اسٹوک ہوم کے مذاکرات سنجیدہ ہیں یا نہیں‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PqKBX9
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PqKBX9
0 Response to "یمن: حوثی باغی جمعے کو فیصلہ کریں گے آیا دونوں فریق بات چیت میں سنجیدہ ہیں"
Post a Comment