-->
حیدرآباد اور کریم نگر کا نام تبدیل کریں گے: ادتیا یوگی

حیدرآباد اور کریم نگر کا نام تبدیل کریں گے: ادتیا یوگی

بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) کے وزیر اعلیٰ یوگی ادِتیا ناتھ کا کہنا ہے کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی نے ریاست تلنگانہ میں اپنی حکومت قائم کی تو وہ لوگوں کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کا نام بھاگیا نگر اور ضلع کریم نگر کا نام کاری پُورم رکھیں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KWuTlV

Related Posts

0 Response to "حیدرآباد اور کریم نگر کا نام تبدیل کریں گے: ادتیا یوگی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3