
دنیا یزیدی لڑکیوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرے، نوبیل انعام یافتہ نادیہ مراد
نوبیل کمیٹی کے چیئرمین بریٹ ریس اینڈرسن نے انعام دینے کی تقریب میں اپنی تقریر میں نادیہ مراد اور بریٹ ریس اینڈرسن کو آج کی دنیا کی دو مضبوط ترین آوازیں قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان دونوں نے اپنے مختلف پس منظروں کے باوجود انصاف کے لیے جدوجہد کی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UzQsxo
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UzQsxo
0 Response to "دنیا یزیدی لڑکیوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرے، نوبیل انعام یافتہ نادیہ مراد"
Post a Comment