
امریکی سینیٹ میں یمن جنگ میں سعودی حمایت ختم کرنے کی قرار داد منظور
سینیٹرز نے 41 کے مقابلے میں 56 ووٹوں سے قرار داد کو منظور کیا، جس میں صدر سے یہ تقاضا کیا گیا ہے کہ وہ 30 روز کے اندر یمن کی جنگ پر اثرانداز ہوئے والے تمام فوجی دستوں کو وہاں سے نکال لیں، تاوقتتکہ کہ وہ القاعدہ کے خلاف نہ لڑ رہے ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QwKFKi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QwKFKi
0 Response to "امریکی سینیٹ میں یمن جنگ میں سعودی حمایت ختم کرنے کی قرار داد منظور"
Post a Comment