-->
سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 8 افراد ہلاک

سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 8 افراد ہلاک

سوڈان کی حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت ایک سوڈانی پاؤنڈ سے بڑھا کر تین پاؤنڈ کرنے سے بدھ کے روز ملک بھر میں احتجاج شروع ہو گیا۔ ایک سوڈانی پاؤنڈ تقریباً دو امریکی سینٹ کے مساوی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Crb8Aq

0 Response to "سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 8 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3