-->
صومالیہ میں امریکی فضائی حملوں میں 62 عسکریت پسند ہلاک

صومالیہ میں امریکی فضائی حملوں میں 62 عسکریت پسند ہلاک

افریقہ کمانڈ کی فوج ، ایفریکام نے کہا ہے کہ 4 فضائی حملے ہفتے کے روز کیے گئے جن سے 34 عسکریت پسند مارے گئے جب کہ اتوار کے روز مزید  2 حملے ہوئے جن کا نشانہ 28 عسکریت پسند بنے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2S14aYe

Related Posts

0 Response to "صومالیہ میں امریکی فضائی حملوں میں 62 عسکریت پسند ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3