-->
بھارت: مندر میں زہریلے چاول کھانے سے 15 افراد ہلاک

بھارت: مندر میں زہریلے چاول کھانے سے 15 افراد ہلاک

شام راج نگر ضلع کے پولیس سربراہ دھرمندرکمار مینا نے میڈیا کو بتایا کہ ہم یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ خوراک میں کیڑے مار دوا کیسے شامل ہوئی۔ یہ امکان بھی موجود ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر کھانے میں زہریلی دوا ملا دی ہو۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Cmcah6

Related Posts

0 Response to "بھارت: مندر میں زہریلے چاول کھانے سے 15 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3