
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات، جیت کس کی ہو گی
امریکہ کے ان وسط مدتی انتخابات میں امریکی شہری جتنے جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں اتنا ماضی میں کبھی بھی نہیں دیکھا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان انتخابات میں ڈیمو کرٹیک پارٹی کے لیے کئی وجوہات کی بنا پر کامیابی کے امکانات ری پبلیکن پارٹی کی نسبت زیادہ ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SOqEfR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SOqEfR
0 Response to "امریکہ کے وسط مدتی انتخابات، جیت کس کی ہو گی"
Post a Comment