
یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدے کی برطانوی کابینہ سے منظوری کا خیرمقدم
بریگزٹ سے متعلق یورپی یونین کی ایک کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ ہم ایک شفاف معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں جو درست انداز میں یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کو یقینی بنائے گا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Teo3Mj
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Teo3Mj
0 Response to "یورپی یونین کا بریگزٹ معاہدے کی برطانوی کابینہ سے منظوری کا خیرمقدم"
Post a Comment