
صدر ٹرمپ پیرس میں جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گے
پہلی جنگ عظیم جنگ کے دوران تمام فریقوں کے تقریباً 4 کروڑ لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ انہیں اتوار کے روز پیرس میں منعقد ہونے والی جنگ بندی کی صد سالہ تقریب میں یاد کیا جائے گا جس میں درجنوں عالمی راہنما شرکت کریں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qF9XXe
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qF9XXe
0 Response to "صدر ٹرمپ پیرس میں جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گے"
Post a Comment