-->
نئی امریکی تعزیرات کا ایرانی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا: روحانی

نئی امریکی تعزیرات کا ایرانی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا: روحانی

ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ''امریکہ نے بینکوں اور ان کی شاخوں۔۔۔اور ایئرلائنز اور اُن کے طیاروں کی محض ایک طویل فہرست جاری کی ہے۔ اور اس سے پتا چلتا ہے کہ وہ محض نفسیاتی طور پر ایرانی قوم پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے''

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Owus25

0 Response to "نئی امریکی تعزیرات کا ایرانی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑا: روحانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3