-->
عمران خان کے حوالے سے مودی پر سدھو کی نکتہ چینی

عمران خان کے حوالے سے مودی پر سدھو کی نکتہ چینی

سدھو نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اس لیے گئے تھے کہ ان کے دوست (عمران خان) کا دعوت نامہ ان کو ملا تھا۔ ”انھوں نے مجھے گلے لگایا اور کہا کہ تم بہادر ہو۔ بہت سے لوگ یہاں نہیں آئے۔ یہ اعتماد کی بات ہے۔ میں قیام امن کی خاطر وہاں گیا تھا۔“

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2qT9dy2

Related Posts

0 Response to "عمران خان کے حوالے سے مودی پر سدھو کی نکتہ چینی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3