
پیرس: پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریبات، ٹرمپ کا دورہٴ یورپ
اتوار کے روز ’آرمزٹائس‘ معاہدے کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریبات سے قبل اس ہفتے، مکخواں نے فرانس کے مشرق اور شمال میں واقع میدان جنگ کی یادگار کا دورہ کیا۔ صدر مکخواں نے یورپ کو درپیش خدشات کے بارے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ براعظم کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنی فوج تشکیل دے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FecuBV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FecuBV
0 Response to "پیرس: پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریبات، ٹرمپ کا دورہٴ یورپ"
Post a Comment