-->
افغان بچوں کی تعلیم و صحت کی صورت حال پریشان کُن ہے: یونیسیف

افغان بچوں کی تعلیم و صحت کی صورت حال پریشان کُن ہے: یونیسیف

افغانستان میں 60 لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی ضرورت ہے، جس میں سے نصف تعداد بچوں کی ہے۔ یونیسیف کے اہل کار نے بتایا کہ 30 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جا پاتے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DPUpYS

Related Posts

0 Response to "افغان بچوں کی تعلیم و صحت کی صورت حال پریشان کُن ہے: یونیسیف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3