
میچ ہماری گرفت میں تھا لیکن ہم نے موقع گنوا دیا، سرفراز
ایک وقت میں پاکستانی ٹیم کا سکور چار وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز تھا اور اسے یہ ٹیسٹ جیتنے کے لئے صرف 29 رنز درکار تھے۔ تاہم باقی چھ وکٹیں صرف 24 رنز کا اضافہ کر کے گر گئیں اور یوں پاکستان یہ ٹیسٹ صرف چار رنز سے ہار گیا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fy7J6y
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fy7J6y
0 Response to "میچ ہماری گرفت میں تھا لیکن ہم نے موقع گنوا دیا، سرفراز"
Post a Comment