-->
اقوام متحدہ کی طرف سے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کی مخالفت

اقوام متحدہ کی طرف سے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کی مخالفت

اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اب بھی جاری ہے اور ان پناہ گزینوں کی باعزت واپسی کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں۔ یہ پناہ گزیں گزشتہ برس تشدد اور قتل عام سے بچنے کیلئے بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے تھے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ql5Dwn

Related Posts

0 Response to "اقوام متحدہ کی طرف سے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کی مخالفت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3