
'ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے میں سیاسی اثر و رسوخ استعمال ہوا'
رپورٹ کے مطابق ڈی پی او کو سبق سکھانے کے لیے آئی جی پنجاب پر دباؤ تھا جب کہ وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں پولیس افسران کے ساتھ احسن جمیل گجر کا رویہ بھی تضحیک آمیز تھا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NjjI6k
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NjjI6k
0 Response to "'ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے میں سیاسی اثر و رسوخ استعمال ہوا'"
Post a Comment