
کیا بھارتی سپریم کورٹ سوچ کو بدل سکتی ہے؟
پانچ ججوں پر مشتمل بنچ میں سابری مالہ مندر میں خواتین کے داخلے سے پابندی ہٹانے کے فیصلے کے خلاف آواز اٹھانے والی اکلوتی خاتون جج اندو ملہوترا کا کہنا تھا کہ یہ پابندی مذہبی روایات کا حصہ ہے، جسے ختم کرنا ٹھیک نہیں۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y8FDI0
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y8FDI0
0 Response to "کیا بھارتی سپریم کورٹ سوچ کو بدل سکتی ہے؟"
Post a Comment