-->
دو اہم کمانڈروں سمیت درجن بھر عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے: بھارتی اہلکار

دو اہم کمانڈروں سمیت درجن بھر عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے: بھارتی اہلکار

بدھ کو مارے گئے مقامی عسکریت پسند سمیر کی تدفین میں ہزاروں لوگوں نے حصہ لیا۔ تدفین اُس کے آبائی گاؤں تُجر میں کی گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اس موقعے پر لوگوں نے بھارت سے آزادی کے مطالبے کے حق میں نعرے لگائے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dyydnz

Related Posts

0 Response to "دو اہم کمانڈروں سمیت درجن بھر عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے: بھارتی اہلکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3