-->
پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ جج کی ہے، چیف جسٹس

پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ جج کی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ عدلیہ کی نااہلی بھی ہے لہذا ہمیں اپنے گربیان میں جھانکنا پڑے گا۔ ججز پوری ایمانداری سے فیصلے کریں اور جتنی تنخواہ لیتے ہیں اتنا کام بھی کریں۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yeCAPd

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ جج کی ہے، چیف جسٹس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3