
منی لانڈرنگ کیس، اسلم مسعود جدہ سے گرفتار
حکام کا کہنا ہے کہ اہم ملزم کی گرفتاری سے کیس میں بڑی پیش رفت ہوسکتی ہے۔ اُن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دائر ہیں۔ ملزم پر جعل سازی، دھوکہ بازی، کرپشن اور منی لانڈنرگ کے الزامات ہیں، جن میں 10 سال سزا اور جرمانہ بھی ہوسکتا ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R74DaE
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R74DaE
0 Response to "منی لانڈرنگ کیس، اسلم مسعود جدہ سے گرفتار"
Post a Comment