-->
داعش کی شکست سستی سے بچنے کا تقاضا کرتی ہے: امریکی جنرل

داعش کی شکست سستی سے بچنے کا تقاضا کرتی ہے: امریکی جنرل

جنرل جوزف ڈنفرڈ نے عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں حاصل کردہ پیش رفت کو ’’خصوصی طور پر حوصلہ افزا‘‘ قرار دیا۔ لیکن،’’گذشتہ چند سالوں کے دوران بہت سی ایسی مثالیں موجود ہیں جب ہم نے دباؤ میں کمی کی، تو (پرتشدد انتہاپسند) نے پھر سے سر اٹھایا اور بے انتہا مہلک بن کر سامنے آیا‘‘

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2P50l67

Related Posts

0 Response to "داعش کی شکست سستی سے بچنے کا تقاضا کرتی ہے: امریکی جنرل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3