-->
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بیل آؤٹ پیکج کے لیے جن شرائط پر بات ہو رہی ہے اس سے روپے کی قدر پر منفی اثرات پڑے ہیں۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہوا

from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NwWTw4

Related Posts

0 Response to "ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3