
اقلیتی مقدمات: مدعی اور گواہان کے نہ ہونے کے باعث کیس داخل دفتر ہو جاتے ہیں
’سانحہ گوجرہ‘ پر بریفنگ دیتے ہوئے، ڈی ایس پی گوجرہ نے کمیٹی کو بتایا کہ’’مدعی مرضی سے بیرون ملک گیا جب واپس آئے گا تو کیس دوبارہ کھل جائے گا۔ اس سانحے میں ایک مسلمان چھ مسیحی مارے گئے، دو ملزمان گرفتار ہوئےجن میں سے ایک ملزم بے گناہ تھا جو بری ہوگیا، جبکہ 26 نامعلوم ملزمان تھے‘‘
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pc4PEQ
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pc4PEQ
0 Response to "اقلیتی مقدمات: مدعی اور گواہان کے نہ ہونے کے باعث کیس داخل دفتر ہو جاتے ہیں"
Post a Comment