-->
سعودی عرب گمشدہ صحافی کے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کرے، ترک صدر

سعودی عرب گمشدہ صحافی کے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کرے، ترک صدر

ترکی کے تفتیشی اہل کاروں کا خیال ہے کہ خشوگی کو قونصلیٹ کے اندر ہلاک کر دیا گیا اور اُن کی لاش کو سفارتی گاڑیو ں کے ذریعے باہر بھیج دیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں فورینزک تفتیش کی درخواست کی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NxZYMH

Related Posts

0 Response to "سعودی عرب گمشدہ صحافی کے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کرے، ترک صدر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3