daily news خبریں - وائس آف امریکہ جیش العدل نے ایرانی سیکیورٹی اہل کاروں کے اغوا کی ذمہ داری قبول کر لی By amazon Tuesday, October 23, 2018 Comment Edit ایرانی خبررساں ادارے ارنا کے مطابق جیش العدل نے جو تصویریں شائع کی ہیں ان میں اغوا کیے جانے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 7 اہل کاروں اور 5 پولیس کمانڈوز کو دکھایا گیا ہے۔ from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PPgzO3 Related Postsریاض: سعودی ارب پتی معن الصانع کی جائیداد کی نیلامی کا فیصلہچھوٹا افغان بچہ کتے کے ساتھ 'امن مارچ' میں شریکاٹلی کی مدد سے سیاحتی گائیڈ کے طور پر کوہ پیمائی کی تربیتکراچی میں زیرِ التوا میگا منصوبوں کی جلد تکمیل کا اعلان
0 Response to "جیش العدل نے ایرانی سیکیورٹی اہل کاروں کے اغوا کی ذمہ داری قبول کر لی"
Post a Comment