
ترکی: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی پادری رہا، ملک سے باہر جانے کی اجازت
تنازع کا باعث بننے والے ایونجلیکل مسیحی پادری جمعے کے روز ترکی میں اپنے گھر پہنچ چکے ہیں، جس سے پہلے عدالت نے فیصلہ سنایا تھا کہ وہ آزاد ہیں۔ یہ اقدام دونوں اتحادیوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اہم موجب بن سکتا ہے
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ye1NcU
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ye1NcU
0 Response to "ترکی: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی پادری رہا، ملک سے باہر جانے کی اجازت"
Post a Comment