
چمن سرحد مال برداری کے لئے دوسرے روز بھی بند
اتوار کو سرحد پر باڑ لگانے والی پاکستانی ٹیم پر افغان سرحدی فورسز نے فائرنگ کر دی تھی جس کے بعد دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جو کئی گھنٹے تک جاری رہا، بعد میں پاک افغان سرحد پر دونوں ملکوں کی فورسز آمنے سامنے آگئیں اور سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EmJGXJ
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EmJGXJ
0 Response to "چمن سرحد مال برداری کے لئے دوسرے روز بھی بند"
Post a Comment