
سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: مودی
اس سے قبل آرمی چیف جنرل بپن راوت، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کی جانب سے بھی اس قسم کے بیانات دیے جاتے رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب وزیر اعظم نے اس لب و لہجے میں گفتگو کی ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ItjoBe
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ItjoBe
0 Response to "سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: مودی"
Post a Comment