-->
کنٹرول لائن پار پاک فوج کے انتظامی ہیڈکوارٹر کو ہدف بنانے کا بھارتی فوج کا دعویٰ

کنٹرول لائن پار پاک فوج کے انتظامی ہیڈکوارٹر کو ہدف بنانے کا بھارتی فوج کا دعویٰ

سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے، رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ 23 اکتوبر کو پنچھ اور جھلاس میں پاکستانی فوج کے مارٹر حملوں کے جواب میں یہ کارروائی کی گئی۔ فوج نے دہشت گردوں کے لانچنگ پیڈ کو بھی نشانہ بنایا اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ کر دیے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Rqggtm

Related Posts

0 Response to "کنٹرول لائن پار پاک فوج کے انتظامی ہیڈکوارٹر کو ہدف بنانے کا بھارتی فوج کا دعویٰ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3