
دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے پاکستان نے کیا کیا؟ نگران ٹیم آ گئی
منی لانڈرنگ کو، بالخصوص ڈالروں میں پیسے کی غیر قانونی نقل و حرکت روکنے کے لیے پاکستان میں اوپن مارکیٹ کی نگرانی کا نظام سخت کر دیا گیا ہے۔ اب کوئی بھی شخص اگر پانچ سو ڈالر سے اوپر کی خرید و فروخت کرے گا تو اس کو اپنا شناختی کارڈ دکھانا ہو گا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Eg3Brk
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Eg3Brk
0 Response to "دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے پاکستان نے کیا کیا؟ نگران ٹیم آ گئی"
Post a Comment