
منشا بم سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار
لاهور میں زمینوں پر قبضے کے الزام میں مطلوب ملزم منشا بم کو سپریم کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران منشا بم کا کہنا تھا کہ وہ گرفتاری دینے کے لئے عدالت میں آئے ہیں۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PBqpmi
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PBqpmi
0 Response to "منشا بم سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار"
Post a Comment