
چیف جسٹس ثاقب نثار کی مستعفی ہونے کی دھمکی
از خود نوٹس کی سماعت کے دوران، چیف جسٹس نے مقدمے سے انسداد دہشت گردی کی دفعات معطل کرنے اور نامزد وکلا کی گرفتاریوں سے متعلق حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ اُنھوں نے کہا کہ ''میں استعفیٰ دے دوں گا مگر بے انصافی نہیں کروں گا''
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yiiwvx
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yiiwvx
0 Response to "چیف جسٹس ثاقب نثار کی مستعفی ہونے کی دھمکی"
Post a Comment