
دو پاکستانیوں سمیت سات طالبان اور دو ایرانیوں کے خلاف تعزیرات عائد
دو طالبان جن کا پاکستان سے تعلق ہے اُن کے نام عبدالعزیز اور ابراہیم ہیں۔ عزیز منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث رہ چکا ہے اور طالبان کوئٹہ شوریٰ کے ساتھ منسلک رہا ہے؛ جب کہ ابراہیم پر طالبان کو تربیت فراہم کرنے کا الزام ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R9Q6L4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2R9Q6L4
0 Response to "دو پاکستانیوں سمیت سات طالبان اور دو ایرانیوں کے خلاف تعزیرات عائد"
Post a Comment