
پی ٹی آئی اور نیب کے درمیان 'ناپاک اتحاد' ہے: شہباز شریف کا الزام
قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شہباز شریف نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور دوران تفتیش خود سے کیے جانے والے سوال بھی دہرائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے انہیں مجبور کیا جا رہا تھا
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Osyn4K
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Osyn4K
0 Response to "پی ٹی آئی اور نیب کے درمیان 'ناپاک اتحاد' ہے: شہباز شریف کا الزام"
Post a Comment