-->
کوہلی تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

کوہلی تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

کوہلی نے 2008ء میں سری لنکا کے خلاف کیرئیر کے پہلے میچ سے اب تک 213 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ہیں جن میں وہ 37 سنچریاں بھی اسکور کر چکے ہیں

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EFcDOs

Related Posts

0 Response to "کوہلی تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3