
کوہاٹ: زہریلے کھانے کی اطلاع پر مدرسوں کے خلاف کریک ڈاؤن
فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہےکہ 400 مدارس میں سے 300 مدرسے ایسے ہیں جن میں بچے بغیر فلٹر نلکے کا پانی پینے پر مجبور ہیں، جبکہ کچھ مدارس ایسے بھی ہیں جن کو واٹر ٹینک صاف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہیں کہیں پر کلورینیشن کا عمل بھی شروع کیا جا چکا ہے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q63Dmu
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q63Dmu
0 Response to "کوہاٹ: زہریلے کھانے کی اطلاع پر مدرسوں کے خلاف کریک ڈاؤن"
Post a Comment