
امریکہ اپنے مفاد میں فیصلے کرے گا: ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے لوگوں کی نقل مکانی روکنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ متعلقہ ممالک خود اپنے ملک کو عظیم بنائیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’’امریکہ اب صرف اُن ملکوں کو مالی امداد دے گا جو امریکہ کا احترام کرتے ہیں اور امریکہ کے دوست ہیں‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xC3FLU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xC3FLU
0 Response to "امریکہ اپنے مفاد میں فیصلے کرے گا: ٹرمپ"
Post a Comment