-->
پاکستان میں مجرم بچوں کے لیے نیا قانون

پاکستان میں مجرم بچوں کے لیے نیا قانون

پاکستان میں اٹھارہ سال سے کم عمر مجرم بچوں سے متعلق جووینائل جسٹس ایکٹ 2018 نامی یہ نیا قانون اس سال نافذ ہو چکا ہے جس کے تحت دس سال سے کم عمر کا بچہ کوئی بھی جرم کرے تو وہ جرم تصور نہیں ہو گا اور دس سے اٹھارہ سال کی عمر کے بچوں کے جرائم کا فیصلہ اس نئے قانون کے تحت کیا جائے گا۔

from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zmb6YZ

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں مجرم بچوں کے لیے نیا قانون"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3