-->
بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری دفاتر نذر آتش کر دیے

بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری دفاتر نذر آتش کر دیے

مظاہرین نے عراق کی طاقت ور شیعہ ملیشیا عصائب اہل الحق کے دفتروں کو بھی آگ لگائی اور بصرہ سے تقریباً 60 میل شمال میں حکما موومنٹ کے مرکز پر بھی دھاوا بولا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wXIRyv

0 Response to "بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری دفاتر نذر آتش کر دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3