
اوباما اور بش کا آنجہانی سینیٹر جان مکین کو والہانہ خراج عقیدت
اوباما نے کہا کہ ''کیا ایسا نہیں ہے کہ جس شخص کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ہم اکٹھے ہوئے ہیں اُنھوں نے بہتری کے لیے کاوش کی تھی۔ اُنھوں نے ایک عظیم ورثہ چھوڑا، جس کی حرمت کا ہمارے ملک کے بانیوں نے درس دیا تھا''
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q1MZp0
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q1MZp0
0 Response to "اوباما اور بش کا آنجہانی سینیٹر جان مکین کو والہانہ خراج عقیدت"
Post a Comment