
پاک افغان وزرائے خارجہ کا رابطہ، جلال آباد قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر گفتگو
دونوں وزرائے خارجہ نے 'افغانستان پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سالیڈریٹی' کے فریم ورک کے تحت باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فریم ورک دونوں ملکوں کے مابین تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے ایک جامع ادارتی فریم ورک ہے۔
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PtOPxN
from خبریں - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PtOPxN
0 Response to "پاک افغان وزرائے خارجہ کا رابطہ، جلال آباد قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر گفتگو"
Post a Comment