
وفاقی کابینہ کا اجلاس، یکساں نصابِ تعلیم نافذ کرنے کی منظوری
اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ٹاسک فورس بنائی گئی ہے اور وزیر اعظم ہاؤس میں شعبہ قائم کیا گیا ہے
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NOXuuf
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NOXuuf
0 Response to "وفاقی کابینہ کا اجلاس، یکساں نصابِ تعلیم نافذ کرنے کی منظوری"
Post a Comment