-->
ریاض: سعودی ارب پتی معن الصانع کی جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ

ریاض: سعودی ارب پتی معن الصانع کی جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ

سنہ 2007میں 'فوربز میگزین' نے صانع کو دنیا کے100 امیر ترین افراد کی فہرست میں شمار کیا تھا، جنھیں قرض واپس نہ کرنے کی بنیاد پر گذشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔ سنہ 2009 میں اُن کی کمپنی، 'سعد گروپ' قرض نادہندہ قرار پایا تھا

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ow4fSd

Related Posts

0 Response to "ریاض: سعودی ارب پتی معن الصانع کی جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3